ان میں سے ضرب المثل کون سی ہے؟
- بوڑھی گھوڑی لال لگام
- اندھے کو کیا چاہءے دو آنکھیں
- رام رام جپنا پرایا مال اپنا
- تمام ضرب المثل ہیں
وہ قول یا جملہ جو کسی کہاوت کے طور پر مشہور ہو اسے ضرب المثل کہتے ہیں۔ اس کی جمع ضرب الامثال ہے۔ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا (اپنی نااہلی کو دوسروں پر ڈالنا)۔