یہ خوبصورت گلاب کا پھول ہے۔ اس جملے میں یہ کیا ہے۔
- اسم موصول
- اسم اشارہ
- اسم ضمیر
- اسم مصغر
اسم اشارہ اس اسم کو کہا جاتا ہے جسے کسی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔ اسم اشارہ کی دو اقسام ہیں اسم اشارہ قریب اوراسم اشارہ بعید۔