Home » Archives for Ayesha Butt »
Ayesha Butt
اقوام متحدہ کے ممبر ممالک کی تعداد کیا ہے؟
- 195
- 193
- 180
- 178
پاکستان کا پہلا نوبل انعام کس کو ملا؟
- ڈاکٹر عبدالقدیر خان
- ثمر مبارک
- ڈاکٹر عبدالسلام
- ملالہ یوسفزی

کمپیوٹر میں کس پروگرام سے ڈیٹا کیلکولیٹ ہوتا ہے؟
- WORD
- EXCEL
- JAVA
- C++
کس آئنی ترمیم کے تحت اختیارات صوبوں میں منتقل کیے گئے؟
- 17
- 18
- 22
- 14
اس کے علاوہ پاکستان کے شمالی مغربی سرحد صوبے کا نام تبدیل کرکے خیبر پختونخوا رکھا گیا گیا۔ وفاق سے زیادہ تر اختیارات لے کر صوبوں کو دیے گئے۔
فتح مکہ کب ہوئی تھی؟
- 7ہجری
- 8 ہجری
- 9 ہجری
- 6 ہجری
فتح مکہ (جسے فتح عظیم بھی کہا جاتا ہے) عہد نبوی کا ایک غزوہ ہے جو 20 رمضان سنہ 8 ہجری بمطابق 10 جنوری سنہ 630 عیسوی کو پیش آیا
ایک بائٹ میں کتنی بٹس ہوتی ہیں؟
- 4
- 6
- 8
- 10
سرکاری خطوط کمپیوٹر میں کس پروگرام میں بنائے جاتے ہیں؟
- EXCEL
- MS WORD
- JAVA
- C++
سابق فاٹا میں کتنی ایجنسی شامل ہیں؟
- 9
- 7
- 8
- 6
There are seven areas known as Agencies and six areas known as Frontier Regions.
Bajaur Agency.
Khyber Agency.
Kurram Agency.
Mohmand Agency.
Orakzai Agency.
North Waziristan Agency.
South Waziristan Agency.
پاک چین معاہدے کا نام کیا ہے؟
- سارک
- ناٹو
- سی پیک
- او آئی سی
سندھ طاس معاہدہ کب شائع ہوا؟
- 19 SEP 1960
- 18 SEP 1960
- 18 SEP 1961
- 22 SEP 1965
Indus Waters Treaty, treaty, signed on September 19, 1960, between India and Pakistan and brokered by the World Bank
تہذیب الاخلاق کون شائع کرتا ہے؟
- علامہ اقبال
- سر سید احمد خان
- مرزا غالب
- ابو الکلام آزاد