Category: Islamic Studies

  1. حضرت ابوبکر
  2. حضرت عمر
  3. حضرت علی
  4. حضرت عثمان

بیت المقدس 583ھ بمطابق 1187ء میں ایوبی سلطان صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں صلیبیوں کی شکست کے ساتھ فتح ہوا۔ صلاح الدین ایوبی نے جنگ حطین میں کامیابی حاصل کرنے کے بیت المقدس کا محاصرہ کر لیا اور 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک جاری محاصرے کے بعد شہر فتح کر لیا۔

  1. غزوہ بدر
  2. غزوہ احد
  3. غزوہ خندق
  4. غزوہ تبوک

بمطابق 13 مارچ 624ء کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی قیادت میں مسلمانوں اور مشرکین کے درمیاں میں مدینہ کے جنوب مغرب میں بدر نامی مقام پر ایک جنگ ہوئی، جس میں مسلمانوں کو مشرکین کے خلاف فتح نصیب ہوئی۔ اسی مناسبت سے 17 رمضان المبارک کو یوم الفرقان کہتے ہیں.

  1. 23سال
  2. 25سال
  3. 27سال
  4. 30سال

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے بعد چار خلفاء کو مجموعی طور ہر خلفائے راشدین کہا جاتا ہے۔

ابو بکر بن ابو قحافہ – (632-634 عیسوی)

عمر بن خطاب – (634-644 عیسوی)

عثمان بن عفان – (644-656 عیسوی)

علی بن ابی طالب – (656-661 عیسوی)

حسن ابن علی – (661-661 عیسوی)

  1. 21
  2. 27
  3. 29
  4. 30

حروف مقطعات قرآن مجید میں استعمال ہونے والے وہ عربی ابجد کے حروف ہیں جو قرآن کی بعض سورتوں کی ابتدائی آیت کے طور پر آتے ہیں۔ مثلاً الم، المر وغیرہ۔

قرآن مجید میں چار سورتیں ایسی ہیں جن کے نام ہی ان سورتوں میں موجود حروف مقطعات پر رکھے گئے ہیں۔ یہ چار سورتیں سورہ طہ،سورہ یاسین،سورہ ص اور سورہ ق ہیں

Top