سپریم کورٹ میں قل ججز کی تعداد کتنی ہے؟
- 14
- 17
- 15
- 16
اس کے علاوہ پاکستان کے شمالی مغربی سرحد صوبے کا نام تبدیل کرکے خیبر پختونخوا رکھا گیا گیا۔ وفاق سے زیادہ تر اختیارات لے کر صوبوں کو دیے گئے۔
There are seven areas known as Agencies and six areas known as Frontier Regions.
Bajaur Agency.
Khyber Agency.
Kurram Agency.
Mohmand Agency.
Orakzai Agency.
North Waziristan Agency.
South Waziristan Agency.
Indus Waters Treaty, treaty, signed on September 19, 1960, between India and Pakistan and brokered by the World Bank
30 دسمبر 1930ء کو مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس الہ آباد میں منعقد ہوا۔ اس کی صدارت ڈاکٹر سر محمد اقبال نے کی۔ انہوں نے اپنے صدارتی خطبے میں بڑی وضاحت سے ہندوستان کے حالات، مسلمانوں کی مشکلات، ان کے مستقبل اور مسلمانان ہند کی منزل کی نشان دہی کی۔