شملہ وفد کب ہوا؟
- 1903
- 1906
- 1909
- none of these
جب انگریز ہندوستان کا حکمران بنا تھا، مسلمانوں کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا، کہ پورے ہندوستان سے 35 مسلم زعما اور عمائدین پر مشتمل ایک نمائندہ وفد نے انگریز وائسرائے لارڈ منٹو سے شملہ میں ملاقات کی۔ مسلمانوں کا یہ وفد ’’شملہ وفد1906ء ‘‘ کے نام سے مشہور ہے