Skip to content
Home » Urdu

Urdu

کون سا مرکب عطفی ہے؟

  1. چرند پرند
  2. ذوق و شوق
  3. کلمہ مہمل
  4. کوئی نہیں

مرکب عطفی  وہ مرکب جو دو اسموں کو آپس میں ملانے کا کام دے (جیسے شام و سحر، زمین و آسمان وغیرہ)

درست فقرہ بتائیں۔

  1. بوکے مریں گے تو ڈاکہ ہی ڈالیں گے
  2. بھوکے مریں گے تو ڈاکہ ہی ڈالیں گے
  3. بوکے مریں گے تو ڈاکے ہی ڈالیں گے
  4. کوئی نہیں