Skip to content
Home » 08-06-202²

08-06-202²

سب سے چھوٹا ملک کون سا ہے؟

  1. Vatican City
  2. Russia
  3. UK
  4. none of these

ویٹیکن سٹی اٹلی کے شہر روم میں واقعہ ایک خود مختار ریاست ہے۔ جس کا کل رقبہ 44 ہیکٹر ہے اور یہ دنیا کی آبادی اور رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹی خود مختار ریاست کہلاتی ہے۔