حضرت امام حسین کے بھائی کا نام بتائیں؟
- حسن
- فیصل
- علیم
- کوئی نہیں
سیریل ریڈکلف (Cyril Radcliffe) ایک برطانوی وکیل اور قانون تھا برطانوی مقبوضہ ہندوستان کی غیر منصفانہ تقسیم کی وجہ سے بدنام ہوا۔ سیریل ریڈکلف ریڈکلف لائن تقسیم ہند کے وقت سرحد کمیشن کا چیئرمین تھا۔