Tag: Assistant Director in Chief Minister Office PPSC Past Paper (BS-17)-2016

  1. غالب
  2. قائداعظم
  3. ابوداؤد
  4. کوئی نہیں

خطاب کسی جماعت یا حکومت سے عطا کردہ لقب یا تعریفی نام۔توصیفی لقب یا توصیفی نام

عموما بادشاہ، امیر یا کسی جماعت اور طبقے کی طرف سے صلۂ خدمت کے طور پر عطا کیا جاتا ہے جیسے قائداعظم، محسن الملک . اورنگ زیب وغیرہ

Top