ظاہر دار بیگ کا کردار کس افسانے میں ملتا ہے؟
- فسانہ مبتلا
- توبتالنصوح
- فسانہ آزاد
- کوئی نہیں
مرکب عطفی وہ مرکب جو دو اسموں کو آپس میں ملانے کا کام دے (جیسے شام و سحر، زمین و آسمان وغیرہ)
آنکھیں پھیر لینا / پھیرنا محاورہ … رخ پھیر لینا ، توجہ نہ دینا ، بے