Skip to content
Home » Junior Clerk in Punjab Police 2022 (BS-14)

Junior Clerk in Punjab Police 2022 (BS-14)

صلح حدیبیہ کا معاہدہ کس نے تحریر کیا؟

  1. حضرت عمر
  2. حضرت علی
  3. سہیل ابن عمر
  4. کوئی نہیں

مشرکینِ مکہ نے حضرت خالد بن ولید  کی قیادت میں دو سو مسلح سواروں کے ساتھ مسلمانوں کو حدیبیہ کے مقام پر مکہ کے باہر ہی روک لیا۔ 

ان کے واپس آنے میں تاخیر ہوئی تو آپﷺ نے صحابہ سے بیعت لی جو بیعت رضوان کے نام سے مشہور ہے۔ اس بیعت میں مسلمانوں نے عہد کیا کہ وہ مرتے دم تک حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔۔

 اس بیعت کی خبر مکہ والوں کو ہوئی اور انھوں نے مسلمانوں کو جنگ کے لیے تیار پایا۔ تو صلح پر آمادہ ہو گئے۔ رسول پاک نے مکہ والوں کی شرائط قبول فرما لیا۔

علی بن ابی طالب سے یہ صلح نامہ لکھوایا گیا