Tag: Punjab Police interview preparation

  1. جس نے سلمان تاثیر کو قتل کیا
  2. جس نے راج پال کو قتل کیا
  3. جس نے بے نظیر کو قتل کیا
  4. کوئی نہیں

ملک ممتاز حسین قادری اعوان پاکستان کی پنجاب پولیس کے ایک سپاہی تھے۔ جو گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے سرکاری محافظوں میں شامل تھے۔ ممتاز قادری نے گورنر کی جانب سے قانون توہین رسالت پر تنقید کرنے پر اس کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ ممتاز قادری کو 29 فروری 2016ء کو سزائے موت دے دی گئی۔

  1. جس نے راج پال کا قتل کیا
  2. جس نے تحریک لبیک کی بنیاد رکھی
  3. جس نے قرآن پر اعراب لگائے
  4. کوئی نہیں

لاہور کے ایک ناشر راج پال نے بدنام زمانہ کتاب شائع کی۔ جس پر مسلمانوں میں سخت اضطراب پیدا ہو گیا۔ اس ملعون کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیےغازی علم نے اسے قتل کر دیا۔ غازی کو مورخہ 22 مئی 1929ء کو سزائے موت کا حکم سنایا

  1. بجلی بڑھاتا ہے
  2. بجلی ٹرانسفر کرتا ہے
  3. بجلی کو کںترول کرتا ہے
  4. ان میں سے کوئی نہیں

ٹرانزسٹر ایک سیمی کنڈکٹر ڈیوائس ہے جو الیکٹرانک سگنلز اور برقی طاقت کو بڑھانے یا تبدیل کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

Top