Tag: Punjab Police interview preparation

  1. امریکی مفادات کا تحفظ
  2. پورے ملک کا تحفظ
  3. پاکستان کو ختم کرنا
  4. کوئی نہیں

سی۔آئی۔اے۔ دفتر۔ سی آئی اے ریاستہائے متحدہ امریکا کا جاسوسی ادارہ ہے، جو ملک کے اندر اور ملک سے باہر پوری دنیا میں امریکی مفادات کا تحفظ کرتاہے۔

  1. yes
  2. no
  3. depends
  4. none of these

کیا جو لوگ علم رکھتے ہیں اور جو لوگ علم نہیں رکھتے (سب) برابر ہوسکتے ہیں۔ بس نصیحت تو عقلمند لوگ ہی قبول کرتے ہیں۔ـ

الزمر، 39: 9

اس آیت مبارکہ میں اہل علم کے بارے میں ارشاد فرمایا گیا ہے، عورت اور مرد کی کوئی تخصیص نہیں کی گئی فوقیت علم والے کو ہی ہے وہ چاہے مرد ہو یا عورت اس کی کوئی قید نہیں لگائی گئی

اگر ادارے اچھے ہوں، تو لازمی تعلیم حاصل کرے۔

Top