- Lord Curzon
- Lord Irwin
- Lord Minto
- None of these
- Hunza
- Astore
- Sikrdu
- Gilgit
- Business law
- Traffic Law
- NHSO
- None of These
- 1987
- 1990
- 1997
- 2000
- Punjab
- Balochistan
- Khyber Pakhtunkhwa
- Sindh
- 17 days
- 27 days
- 37 days
- 47 days
- Islamabad
- Lahore
- Karachi
- Faisalabad
- 1927
- 1928
- 1929
- 1930
- Jam-e-Jahan Numa
- Nawai-e-waqt
- Imroz
- Indian Gazette
- 1950
- 1954
- 1953
- 1952
- Umar Saeed Malik
- Captin Sohail
- Afzal Ahmad
- none of these
اس دن فیصل آباد کی ساری سول اور فوجی انتظامیہ سی پی او ہائوس تھی اور پورا دن ان وی وی آئی پیز کی خدمت کرتی رہی‘یہ مہمان کون تھے جنہیںپروٹوکول بھی ملا اور ان کی اتنی خاطر داری اور خدمت بھی ہوئی‘ یہ مہمان فیصل آباد ضلع کے108 پولیس شہداء کے خاندان تھے‘ ان میں دو رضا کار‘ 70 کانسٹیلز‘ 12 ہیڈ کانسٹیبلز‘ 9اے ایس آئی‘ 11 سب انسپکٹرز‘ دو انسپکٹرز‘ ایک ڈی ایس پی اور ایک شہید ایس پی کا خاندان تھا‘ ان خاندانوں کے سربراہ .پولیس فورس کا حصہ تھے اور یہ دہشت گردی کے مختلف واقعات میں ڈیوٹی کے دوران شہید ہو گئے تھے
